سپریم کورٹ: کارپارکنگ سے مشکوک شخص گرفتار

01:41 PM, 30 Mar, 2024

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کی کار پارکنگ سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات پر معلوم ہوا ہے کہ شہری افغان نیشنل ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں نے مشکوک شخص کو متعلقہ تھانے کے حوالے کردیا ہے۔

مزیدخبریں