پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،30 اکتوبر 2021

04:10 PM, 30 Oct, 2021

شازیہ بشیر
تمام مسائل کاحل مذاکرات سےنکلناچاہیےوزیراعظم بھی کالعدم جماعت سےمذاکرات کےقائل،کہاملک میں خون خرابہ نہیں چاہتے،حکومت لانگ مارچ پرتشددنہیں کرناچاہتی مگرحکومت ہرصورت اپنی رٹ قائم کرے گی کالعدم جماعت اورحکومت میں معاملات کےحل کےلیےعلماکرام کی 12 رکنی کمیٹی تشکیل،کمیٹی حکومت اورتحریک لبیک سے رابطہ کرکے پل کاکرداراداکرےگی،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کہتے ہیں وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والوں میں بڑی شخصیات شامل تھیں وزراکےبیانات مذاکرات کوسبوتاژکرسکتےہیں،علما کرام کاوزیراعظم عمران خان سےشکوہ،کہا بیانات عوام میں انتشار پیھلا رہے ہیں ،وزیراعظم وزراکوسخت بیانات دینےسےروکیں،ملاقات میں مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے اور قانون ہاتھ میں لینےوالوں کےخلاف سخت کارروائی کافیصلہ وزیراعظم بامقصدمذاکرات کےلیےپرامید،کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ریاست کا رٹ کی بحالی کےحوالےسے اپنا موقف ہے ،ہمیں پولیس کے شہدا کے ساتھ اظہار یکجیہتی کرنی چاہیے کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے، شہبازشریف نے کہا ہے کہ اتنی جانیں ضائع ہوئی ہیں اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں قائم رکھے، حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے
مزیدخبریں