پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،یکم اکتوبر 2021

07:10 PM, 30 Sep, 2021

شازیہ بشیر
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ . پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری . پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کا اضافہ،نوٹیفیکشن شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل سے متعلق محکمہ موسمیات کی جانب سے تیسرا الرٹ جاری کر دیا ہے وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے وزیر اعظم یوٹیلیٹی اسٹورز پیکیج پر مزید ایک ماہ کی توسیع دے دی۔ وزارت صنعت و پیداوار کو یوٹیلیٹی اسٹورز پیکیج پر تفصیلی سمری پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ شوکت ترین نے کراچی چیمبر کے وفد سے وفاقی دارالحکومت میں ملاقات کے دوران کیا کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کو 34 دن تک اوور بل بھیجنے کا اعتراف کر لیا ہے
مزیدخبریں