چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ،ایک جج برطرف،2کیخلاف سخت کارروائی

03:20 PM, 30 Sep, 2024

سلیمان اعوان

ویب ڈیسک:(سلیمان اعوان) لاہور ہائیکورٹ نے پیشہ وارانہ بددیانتی پر سول جج شازیہ پروین کونوکری سے برطرف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پیشہ وارانہ بددیانتی پر سول جج شازیہ پروین کونوکری سے برطرف کردیاگیا اور عدالت نے سول جج شہباز حسین کی تین سالہ سروس کی تنزلی کردی جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبداللہ عثمان کی معمولی سرزنش بھی کی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ججز کےخلاف کارروائیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

مزیدخبریں