پبلک نیوز لائیو – Public News Live
پبلک نیوز پاکستان کا نمبر 1 نیوز چینل ہے جس پر نیوز ہیڈلائنز، نیوز بلیٹن اور ٹاک شوز پیش کیے جاتے ہیں۔
پبلک نیوز ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والا ویب سائٹ ہے۔ جس پر تازہ ترین، بین الاقوامی، قومی، علاقائی، انٹرٹرٹینمنٹ اور کھیلوں سمیت ہر قسم کی خبریں 24/7 اپڈیٹ کی جاتی ہیں۔ یہاں پر ہیڈلائنز، بلیٹن اور حالات حاضرہ کے مختلف پروگرام موجود ہوتے ہیں جو کسی بھی وقت آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
حالات حاضرہ پر مبنی ٹاک شوز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
اج سینیٹ الیکشن کچھ گھنٹے بعد شروع ہو جائے گا اس پہلے اس طرع کے کام کیا اپوزیشن اور حکومتی لیڈران کو کرنے چاہیے ایک جانب سینیٹ اجلاس میں ایوان کے اندر اپوزیشن نے احتجاج کیا، مصدق ملک اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پولنگ بوتھ کے اندر دو کیمرے لگے ہوئے ہیں، اپوزیشن ارکان نے پولنگ بوتھ اکھاڑ کر سیکریٹری سینیٹ کی نشست پر رکھ دیا۔
سینیٹ ایوان کے اندر اپوزیشن نے احتجاج کیا، جبکہ حکومتی ارکان خاموش بیٹھے رہے، مصطفی نواز کھوکر نے کہا کہ سیکرٹری سینیٹ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ پولنگ بوتھ کے پیچھے کیمرا نہ لگا ہو۔