سال2021 کا آخری سورج تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب
12:52 PM, 31 Dec, 2021
پبلک نیوز ( ویب ڈیسک) سال2021 کا آخری سورج تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا۔ کل نیا سورج نئی امیدوں کے ساتھ نکلے گا۔ سال 2021 کا آخری سورج اپنی تلخ اور شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہو گیا ہے۔ لوگوں نے 2021 کے آخری سورج کے غروب ہونے کے مناظر دیکھے اور نئے سال کے طلوع ہونے والے سورج کے ساتھ خوشیوں اور ملکی سلامتی کی دعائیں مانگیں۔