ویب ڈیسک:سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ہسپتال سے عمران خان سے متعلق اہم بیان دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے ہسپتال میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے این اے 56سے پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار ریاض کو 3کروڑ کا ٹکٹ فروخت کیا ہے۔
05:53 PM, 31 Jan, 2024