پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 31 جولائی 2021

01:28 PM, 31 Jul, 2021

شازیہ بشیر
شہر میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ دوپہر کو ہونے والی بارش کے بعد دھوپ اور گرمی اپنی آب و تاب سے قائم رہیں مگر اب ہونے والی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے پنجاب حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ مالی سال 2020-21 میں محکمہ معدنیات نے رائلٹی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کیں ملتان میں مارشل آرٹ کے ماسٹر محمد جہانزیب کو تلوار بازی کا اتنا شوق ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں ہی مہنگی سے مہنگی چھوٹی بڑی ہر قسم کی تلواریں جمع کر رکھی ہیں عیدالاضحی اور عید تعطیلات کے دوران صفائی کے شاندار انتظامات کے حوالے سے بزدار حکومت بازی لے گئی۔ وزیراعلیٰ آفس میں عیدالاضحی اور عید تعطیلات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں حسن کارکردگی سر ٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی لاک ڈاؤن میں شہریوں کے لیے خوشخبری، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی گئی
مزیدخبریں