اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکا ملوث نہیں ، امریکی وزیر خارجہ

04:18 PM, 31 Jul, 2024

(ویب ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس رہنما کے قتل میں امریکا ملوث نہیں ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز کہا کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکا ملوث نہیں ہے، اور غزہ میں جنگ بندی  سب سے اہم ہے۔

انٹونی بلنکن نے سنگاپور کے دورے کے دوران چینل نیوز ایشیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ  "یہ وہ چیز ہے جس کے بارے میں ہمیں علم نہیں تھا یا ہم اس میں ملوث نہیں تھے۔ اس کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔"

مزیدخبریں