سیالکوٹ (پبلک نیوز) پی آئی اے نے سیالکوٹ کے باسیوں کیلئے رعایتی نرخ متعارف کروا دئیے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی اور سیالکوٹ کے مابین یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار دو سو سے شروع ہوگا۔ رعایتی کرایوں کے ساتھ ساتھ مسافر اپنے ساتھ 35 کلو سامان بھی لے جا سکیں گے۔