آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی

لاہور (پبلک نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے۔ محمد رضوان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے۔ بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

شاہین شاہ آفریدی چار درجے ترقی پاکر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں