پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،23 جولائی 2021

ایل ڈبلیو ایم سی کی نئی تاریخ رقم عید 2021 پر ویسٹ کولیکشن کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید کے پہلے روز17406 ٹن ویسٹ کولیکٹ کرنے کا نیا ریکارڈ بنا لیا

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کے الیکشن کے لئے فوج طلب کر لی.آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے دوران پرامن ماحول کی فراہمی کیلئے فوج طلبی کی درخواست کی گئی

عید کے دوران شمالی علاقہ جات جانے والے سیاحوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں. گزشتہ چند روز سے خراب موسم کے باعث شمالی علاقہ جات کی متعدد پروازیں متاثر ہوئیں

پی ڈی ایم اے نے گزشہ چار دنوں کے دوران بارشوں سے ہو نے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی

روہڑی میں 2، پرانہ سکھر میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ چھتیں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق،5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں