پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،6اگست2021

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے کوئٹہ سے پشاور کے لئے بارہ سال بعد براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے خلع کی ڈگری لینے والی خاتون کو حق مہر دینے سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ خلع لینے والی خاتون کی درخواست پر دوبارہ نظر ثانی کا حکم

پاکستان کے مایاناز وکیٹ کیپر کامران اکمل مظفرآباد سٹیڈیم کی خوبصورتی کے گرویدہ ہو گئے

کے پی ایل میں شامل نوجوان کھلاڑی اپنے جوہر دیکھانے کے لیے بے تاب۔ کھلاڑی محمد مجتبی کشمیری نے کہا ہے کہ کے پی ایل کا بے صبری سے انتظار ہے

کرونا کے حالیہ ویرئنٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ صحت میں لاہور کے پرائیویٹ ٹیچنگ ہسپتالوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں