31

ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے

پبلک نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کے دوران 7 ری پبلکن اراکین سمیت 57 سینیٹرز نے ٹرمپ کو سزا دینے کے حق میں جبکہ 43 نے مخالفت میں ووٹ ڈالا، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دلوانے کے لئے 67 ووٹوں کی ضرورت تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں