پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 15 فروری 2021

سینٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن، حکمران جماعت سمیت اپوزیشن جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے سینیٹرز بننے کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

وزیراعظم عمران خان سے عاطف خان کی ملاقات، ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان بھی موجود

سینیٹ انتخابات سے متعلق ویڈیو سکینڈل کا معاملہ، ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی

پشاور میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے آج چھ امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

سینیٹر ستارہ ایاز سینیٹ کی نشست سے مستعفی، چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر ستارہ ایاز کا استعفی منظور کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں