17

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 15 فروری 2021

سینٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم، حکمران جماعت سمیت اپوزیشن جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے سینیٹرز بننے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

شریف خاندان کی بیماریوں کا علاج پاکستان میں نہیں ہے، شہباز گل کہتے ہیں ان کی جائیدادیں، کاروبار اور علاج باہر، مگر حکومت پاکستان میں کرنی ہے

خیبرپختونخوا کے دو بڑوں کے ذاتی اختلافات اور سیاسی رنجشیں ختم ہوگئیں، وزیراعظم نے محمود خان اور عاطف خان کی صلح کرادی

حکومت کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ، سابق وزیراعظم کے پاسپورٹ کی معیاد آج رات12 بجےختم ہوجائے گی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت، عدالت کا وفاقی حکومت اوگرا کو نوٹس، جواب طلب کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں