پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 16 فروری 2021

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج، پی ٹی آئی نے حقائق چھپانے کے الزام پر درخواست دائرکردی،

اسلام آبادہائیکورٹ کاتجاوزات کےخاتمے پربڑا فیصلہ، کچہری کے ارد گرد غیر قانونی وکلاء چیمبرز گرانے کا حکم

ڈیلی میل کی اسٹوری پر چوروں کو مور پڑگئے، شہزاداکبر نے کاوے موسوی سے خفیہ ملاقات کی تھی، حکومت بتائے وہ کس کی اجازت سے ملے؟ مریم اورنگزیب

نوازشریف علاج مکمل ہوتے ہی واپس آجائیں گے ،سینیٹ میں آج تک اس طرح کی خریدوفروخت نہیں دیکھی، ملک میں احتساب کا دہرا نظام نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر مصر روانہ، گفتگومیں کہا، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں