پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 16 فروری 2021

4 مارچ سے عمران خان کے سیاسی ستاروں کا عروج ہوگا، پاکستان انتہا پسندی کے خلاف ہے، پاکستان میں اقلیتی برادری کو مکمل آزادی حاصل ہے، شیخ رشید

وزیراعظم سینیٹ انتخابات میں شفافیت چاہتے ہیں، ہماری حکومت سینیٹ میں پیسے کی سیاست ختم کرنا چاہتی ہے، ماضی کی حکومتوں نے پیسے کے کلچر کو عام کیا، شبلی فراز

سعیدغنی کا حلیم عادل شیخ پرمقدمہ درج کرانے کا اعلان، پی ٹی آئی رہنما نے حلقے میں جا کر بدمعاشی اور ہمارے لوگوں پرفائرنگ کی، سعید غنی

خیبرپختونخوا میں عوام انصاف کیلئے خوار، چارسدہ میں ایف آئی آردرج کرانے کی قیمت ایک لاکھ روپے تک جاپہنچی، پلاٹ پرقبضہ چھڑانے کیلئے تھانے گیا توایک لاکھ روپےرشوت مانگی گئی، شہری کا انصاف فراہمی کا مطالبہ

سندھ کے2 اوربلوچستان کے ایک حلقے میں ضمنی الیکشن،5 بجتے ہی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، تحریک انصاف اورایم کیوایم ارکان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں