کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے کمپلینٹ سنٹر قائم

اسلام آباد (پبلک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کی موثر نگرانی کے لئے کمپلینٹ سنٹر قائم۔ 11 ستمبر سے لے کر انتخابات کا عمل مکمل ہونے تک اپنا کرئے گا۔

انتخابات کے حوالے سے کسی قسم کی شکایات مندرجہ ذیل نمبروں پر درج کروائی جاسکتی ہے۔

فون نمبر ۔051-9204402, 051-9204403 ،فیکس نمبر ۔051-9204404

ہر صوبے میں صوبائی الیکشن کمشنر دفاتر میں بھی کمپلینٹ سنٹر قائم ہے.

پنجاب :فون نمبر ۔042-99212209,042-99212620 فیکس نمبر 042-99211020

سندھ : فون نمبر ۔021-99204170فیکس نمبر 021-99206645

خیبر پختونخواہ : فون نمبر 091-9222540 فیکس نمبر 091-9210923

بلوچستان: فون نمبر081-9201392, فیکس نمبر 081-9202317

پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں