17

ملک میں کورونا وائرس کے56 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے، 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے56 مریض جاں بحق ہوگئے۔

نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر( این سی او سی) کے جاری کردہ اعدا و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1165 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 25008 ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 5 لاکھ 28 ہزار 545مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور 5 لاکھ65989 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں اور ملک بھر میں کورونا سے تاحا12436 موات ہو چکی ہیں اور 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں33196 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں