پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 17 فروری 2021

وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن کیلئے ارکان کو خصوصی ٹاسک دے دیا، وزراء کومتحرک رہنے کی ہدایت، پارٹی ارکان کوکامیاب بنانے کیلئےمہم چلائے

عالمی دنیامیں اس وقت20 ممالک غذائی قلت کاشکار ہیں، بروقت اقدامات نہ کیے توبڑی تباہی ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ جس جماعت کی جتنی نشستیں بنتی ہیں ملنی چاہیں، کسی جماعت کو کم سیٹیں ملیں تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا

لاپتہ افراد کے لواحقین سڑکوں پر بیٹھے ہیں، یہ لوگ عزت والے لوگ ہیں، مریم نواز کہتی ہیں اوپن بیلٹ عدالت لے جاسکتے ہیں تو یہ معاملہ بھی لے کر جائیں

جعلی راجکماری ایک بار پھر اداروں پر حملہ آور ہے، فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں اداروں کو متنازعہ بنا کر اپنا الو سیدھا کرنا جعلی راجکماری کے خاندان کا وطیرہ رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں