14

پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 18 فروری 2021

سینیٹ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز، یوسف رضاگیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا گیا

سمندرپارپاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں جب تک روپیہ مضبوط نہیں ہوگا، صحیح سرمایہ کاری نہیں آئے گی

سینیٹ الیکشن کے لئے پنجاب میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری، تحریک انصاف کے اعجاز چودھری کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے

تحریک انصاف کی فرحت شہزادی نے سینٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، فرحت شہزادی نے خواتین کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

تحریک انصاف سینیٹ انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کرے گی، فواد چودھری کہتے ہیں پی ٹی آئی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں