پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے، 19 فروری 2021

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان 23 فروری سے سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم اپنے سری لنکن ہم منصب مہندا راجا پاکسے کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں

‏آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ رواں ماہ میں انشاللہ لکھاریوں، شعرا اور پرفارمنگ اور ویژول آرٹس سے وابستہ مستحق فنکاروں کو 2.5 کروڑ روپے تقسیم کرے گا

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاکستان، ایران بارڈر کا جائزہ۔ گوادر، تربت، مند اور ریدیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائینہ۔ وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم رمدان گبد پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ کیا

پنجاب اورخیبرپختونخوا کے 4 ضمنی انتخابات کےنتائج کا سلسلہ جاری، این اے75ڈسکہ، پی پی51گوجرانوالہ، این اے45 کرم اورپی کے63 نوشہرہ میں ن لیگ، تحریک انصاف اورجےیوآئی میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں