ویب ڈیسک: ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھا کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی اسرا بلجیک اب پاکستان سپر لیگ میں ہو گئی ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے تصدیق کر دی۔
سماجی رابطوں کی ویب پر پشاور زلمی آفیشل ہینڈل اور ٹیم کے چیئرمین جاوید آفریدی نے الگ الگ ٹویٹ پیغام جاری کرتے ہوئے اس خوشخبری کا انکشاف کیا ہے کہ اسرا بلجیک پی ایس ایل 6 میں باقاعدہ طور پر شامل ہوں گی۔
We welcome Esra Bilgic into our #ZKingdom
Brace yourself Yellow storm, a kingdom is about to be revealed tonight⚡️@esbilgic #Zalmi #YellowStorm pic.twitter.com/UcrgRqN2Eq
— PeshawarZalmi (@PeshawarZalmi) February 19, 2021
پشاور زلمی کی جانب سے باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ اسرا بلجیک پشاور زلمی کا حصہ بن گئی ہیں۔ جاوید آفریدی نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔
WELCOME ESRA BILGIC @esbilgic TO THE ZALMI FAMILY. #HALIMESULTANXZALMI #ZKINGDOM pic.twitter.com/PcAgyhBpOk
— Javed Afridi (@JAfridi10) February 19, 2021