ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں کمی

اسلام آباد(پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس سے 18مریض جابحق ہو گئے ہیں.

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 689 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 41754 ہے. ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ189742مریض صحتیاب ہو چکے ہیں. ملک بھر میں کورونا سے تاحال 28152اموات ہو چکی ہیں. 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 42476ٹیسٹ کئے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں