پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22 اکتوبر 2021

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

اینٹوں کے بھٹے ماحولیاتی آ لودگی کا باعث بننے لگے۔ بھٹوں کے کے اردگرد کی آبادی بھٹوں میں جلنے والے کوئلے کے دھوئیں سے مختلف بیماریوں میں مبتلا حکومتی کی واضح ہدایات کے باوجود بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ناں کیا جاسکا

15 روز کے دوران ڈینگی کے 5 مریض دم توڑ گئے۔ جب کہ کئی مریض سول ہسپتال سمیت مختلف پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں

علاقہ سرحد میں چچا نے بھتیجی پر فائرنگ کر دی۔ سیاہ کاری کے الزام کے باعث چچا نے بھتیجی کو فائرکر کے قتل کر دیا۔ ملزم فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا

وزیر اعظم آفس نے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان 23 سے 25 اکتوبرتک سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں