10

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 21 فروری 2021

افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

لیگ میں شرکت پرغیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سکیورٹی اداروں کا خاص طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں، احسان مانی

این اے 75 ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ، کہا ن لیگ اپنے من پسند نتائج لینا چاہتی ہے

بلوچستان کے علاقے رنائی میں واقع شاہرگ کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے اور دم گھٹنے سے چار کانکن جان بحق ایک بے ہوش

وزیراعظم کا لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنے کا نوٹس، احتجاج ختم کرنے کی درخواست، وزیراعظم کی ہدایت پر شیریں مزاری کا احتجاجی کیمپ کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں