پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 22 فروری 2021

مریم نوازکاڈسکہ میں دوبارہ ضمنی الیکشن کرانےکامطالبہ، ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ الیکشن کمیشن عملہ لاپتہ ہوا، وزیراعظم

نےدھاندلی کر کےخود کو ایکسپوز کردیاہے، عمران خان کو لانے والے اب دوبارہ نہیں لائیں گے،مریم نواز

منگل تک این اے 75 انتخابات کے حقائق سامنے آجائیں گے، الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا، اسے قبول کریں گے، شبلی فراز

لیاقت خٹک کےرشتےدار کےگھرن لیگ کی کامیابی کاجشن، لیاقت خٹک اوران کےبیٹےاحد خٹک بھی جشن میں شریک

آزاد کشمیراسمبلی انتخابات کیلئےپی ٹی آئی متحرک، ٹکٹ کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلیں

پاکستان سپر لیگ کا میلہ زور شور سے جاری، تیسرے میچ میں ملستان سطانز کو اسلام آباد یونائٹید سے شکست کا سامنا

اپنا تبصرہ بھیجیں