پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 22فروری 2021

این اے 221، پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، امیر علی شاہ ایک لاکھ 3 ہزار 496 ووٹ لے کر فاتح، نظام الدین راہموں 50 ہزار 553 ووٹ لے سکے

ثبوت مل گئے، 6 ہزار جعلی ووٹوں کا کوئی ریکارڈ ہی نہیں، تمام ریکارڈ اور ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن جائیں گے۔ مجھ سے کوئی نہیں جیت سکتا، وفاقی وزیر پرویز خٹک کا پی کے 63 نوشہرہ میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کا الزام

تحریک انصاف کی ایم کیوایم،جی ڈی اےسےملاقاتیں، سینیٹ انتخابات میں مشترکاامیدوارلانےکی پیشکش

کرونا وبا مزید 16 زندگیاں نگل گئی، 1160 نئے کیسز رپورٹ، کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 24 ہزار 226 ہو گئی

پلاسٹک بیگز کا استعمال روکنےکیلئےاسلام آباد انتظامیہ متحرک، زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کو جرمانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں