عوام ساتھ کھڑی ہوتوفوج کچھ بھی کرسکتی ہے
عوام ساتھ کھڑی ہوتوفوج کچھ بھی کرسکتی ہے۔ ٹیرز ازم سے ٹور ازم کا سفر کٹھن اور صبر آزما رہا۔ آپریشن ردالفساد دہشت گردی کےخلاف شروع کیاگیا۔ قبائلی علاقوں میں ریاست کی رٹ بحال ہوچکی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات، آرمی چیف اور قطری ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القہطانی کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ مشین نیشنل انسٹیٹیوٹ میں تیار کی ہے جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔
سینیٹ الیکشن کو ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں۔ ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ اوپن ووٹنگ ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران اظہار خیال
پنجاب پولیس کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے لیے پہلی بار ہفتہ وار چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔