پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 23فروری 2021

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان بارے رپورٹ پیش، ایشیا پیسفک گروپ کی جانب سے پاکستان بارے رپورٹ پیش کی گئی

لاہورقلندرز نے فخر زمان اور محمد حفیظ کی دھواں دھار بلے بازی کی بدولت 179 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کورونا سے مزید 41 افراد جان کی بازی ہار گئے

وہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے نے والد کی آخری ویڈیو جاری کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں