وزیراعظم عمران خان کی دوروزہ دورے پر سری لنکا آمد، گارڈآف آنرپیش، لنکن صدر ویگر نے استقبال کیا، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں طے، مختلف معاہدوں سمیت وفود کی سطح پر مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے
برطانوی کمپنی براڈشیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، براڈشیٹ نے کیس ہارنے پر شریف فیملی کو45لاکھ روپے اداکر دیئے، مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا، آج پھرنوازشریف کے دشمنوں کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے
20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج تبدیل نہیں ہوئے، دوافردنے نے پولنگ کے بعد اپنے ساتھ چلنے کو کہا، 20عملے کے ارکان سے رابطہ نہیں ہوپا رہا تھا، جو کے حلقے میں ہی موجود تھے، ریٹرننگ افسر کا الیکشن کمیشن میں بیان
ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن صرف لالی پاپ ہوگا، سدرفیق
گجرات میں خاندانی تنازعہ3 جانیں لے گیا، مسلح افراد نے گاڑی سے اترتے ہی کر گولیوں کی بوچھاڑ کردی