پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 14دسمبر2021

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔ شرح سود میں 75۔8 فیصد سے بڑھ کر 75۔9 فیصد تک پہنچ گئی ہے

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں اب نئی قیادت سامنے آ جائے گی جو اچھی بات ہے، پیپلز پارٹی کو بھی زرداری سے آگے نکلنا چاہیے

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کرنے کا سوچ رہی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں لگ بھگ گیارہ روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

دھند کے باعث موٹروے کی بندش، وارڈنز کی نفری میں اضافہ۔ دھند کے پیش نظر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر وارڈنز کی نفری میں اضافہ کردیا گیا ہے

راولپنڈی میں 18 دسمبر کو فارن منسٹرز کانفرنس کا انعقاد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں