(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب ۔
سعودی پریس ایجنسی’ کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان کا لیپرواسکوپک آپریشن دارالحکومت ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں کیا گیا ہے۔
آپریشن ہونے کے بعد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو ہسپتال سےتھوڑی دیر بعد چھٹی بھی دے دی گئی۔ یاد رہے کہ محمد بن سلمان نہ صرف سعودی عرب کے ولی عہد ہیں بلکہ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع بھی ہے۔
#عاجل
سمو #ولي_العهد يغادر مستشفى الملك فيصل التخصصي بالرياض بعد أن من الله – جل جلاله – عليه بالصحة والعافية.https://t.co/i0cQDHCW5A#واس pic.twitter.com/Q5wUBDnCKR— واس الأخبار الملكية (@spagov) February 24, 2021