پاکستان کے گزشتہ دس سال اندھیروں کی دہائی تھی، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ پاکستان میں ویلتھ جنریٹ کرے گا، پہلے فیز میں 1300 ارب روپے جنریٹ ہونگے، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انوائرمنٹلسٹ خود کو سمجھتا ہوں
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب اور خطرناک دہشتگرد کمانڈر نورستان عرف حسن بابا اپنے منتطقی انجام کو پہنچا
آج گرین سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں پی ٹی آئی حکومت تاریخ ساز سنگ میل عبور کرنے جارہی ہے
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو پولیس کی سکیورٹی میں سندھ اسمبلی پہنچایا گیا، ایوان کی کارروائی کے دوران مکیش کمار اور خرم شیرزمان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
سندھ پولیس میں کالے بھیڑئیے بیٹھے ہیں، حلیم عادل شیخ کہتے ہیں مشتاق مہر، غلام نبی میمن ودیگر افسران سے حساب لیں گے، میرے ورکرز پر تشدد کیا جا رہا ہے