پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 27فروری 2021

پلوامہ ڈرامےپربھارت کی عبرتناک شکست کے2سال مکمل، 26فروری کوپاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کاجھوٹادعویٰ کیاتھا، بھارتی طیارےپاک فضائیہ سےبچنےکیلئےپےلوڈگراکربھاگ نکلےتھے، آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن گرفتارہواتھا

وفاقی دارالحکومت میں سینیٹ کی نشست جیتنے کا معاملہ، یوسف گیلانی نےانفرادی ملاقاتیں اوررابطےشروع کردیئے

الیکشن کمیشن کاسینیٹ انتخابات کےلیےضابطہ اخلاق جاری، امیدوارکسی مخصوص رائے کی تشہیر نہیں کریں گے، ملکی سالمیت اور پارلیمان کی بالادستی مقدم ہوگی،الیکشن کمیشن

سینیٹ انتخابات میں اراکین اسمبلی کی ویڈیولیکس کامعاملہ، وزراءکی3رکنی کمیٹی نے4سینیٹرزکومراسلےجاری کردئیے، دلاورخان،روبینہ خالد،بہرامندتنگی اور مشتاق سے جواب طلب

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اہم دورہ کے لیے پشاور پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اہم ملاقاتیں شروع کر دی ہیں

سندھ اسمبلی کےاجلاس میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، مکیش کماراورخرم شیرزمان گتھم گتھا،تلخ جملوں کوتبادلہ

الیکشن کمیشن نے این اے45کرم سے پی ٹی آئی کے ملک فخر زمان کی کامیابی کا نوٹفیکشن جاری کردیا، ملک فخر زمان انیس فروری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں