اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو رہا کردیا گیا، مریم نواز کہتی ہیں حمزہ شہباز نے بہادری سے جھوٹے کیس کا سامنا کیا، ڈسکہ میں حکومت دھاندلی کے باوجود الیکشن ہار گئی، ہوسکتا ہے کہ لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے
لاہورمیں کرایہ نہ دینے پر کاہنہ سپیڈو بس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بس میں سوار افراد نے تلخ کلامی کے بعد توڑ پھوڑ کی جس کا تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا
ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفد کی پیشکش رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھی جاٸینگی۔ فیصلہ کمیٹی کرے گی
پاکپتن کے باصلاحیت نوجوان محمد فیاض نے دو سال بعد ہی ایک اور نیا جہاز تیار کر لیا ہے جس میں پہلے سے زیادہ بہتر خصوصیات شامل ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے پر ٹویٹر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔