وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وفاقی وزیر فواد چوہدری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری ہمراہ ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان جہلم اور چکوال کے علاقوں میں نیشنل پارک سالٹ رینج اور نیشنل پارک ٹلہ جوگیاں کا افتتاح کریں گے
این اے 45 دھاندلی کیس سماعت کے لئے مقرر، الیکشن کمیشن ابتدائی سماعت 2 مارچ کوکرے گا، جے یو آئی ف کےامیدوار ملک جمیل خان نے درخواست جمع کرائی تھی
مہنگائی کےوارجاری،آٹےکی قیمت میں اضافےکاامکان، محکمہ خوراک کی گندم پسائی کی شرح میں اضافےکی تجویز
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان، پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں20روپے7پیسےاضافے کی تجویز
کووڈ 19 کے بعد برطانیہ میں سامنے آنے والے سارس کووڈ ٹو نے بھی تشویش کی لہر دوڑا دی، لپیٹ میں آنےوالے92 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا