اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کورونا میں مبتلا

پبلک نیوز: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالدجاوید خان بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ اٹارنی جنرل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان خالدجاوید خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس پر اٹارنی جنرل آفس نے خالد جاوید کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں