امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہچ گیا

ملک میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر آج 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ایک ڈالر مزید 48 پیسے مہنگا ہوکرکاروبار کے اختتام پر 201 روپے 41 پیسےکا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 202 روپےکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں