اعتمادکےووٹ میں ناکام رہاتواپوزیشن میں چلاجاؤنگا، حفیظ شیخ کوہرانےکےلیےہمارے ارکان کوخریداگیا، اپوزیشن مجھ پرعدم اعتمادکی تلوارلٹکانا چاہتی ہے، اقتدارچلاگیاتوکوئی فرق نہیں پڑےگا،قوم کوباہرنکالوں گا، وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب
عدم اعتمادکب اورکہاں ہوگااب ہم بتائیں گے، نئی حکمت عملی کافیصلہ پی ڈی ایم پلیٹ فارم سےہوگا، پیسےلینےاوردینےوالوں کاعلم ہےتونام سامنےلائیں، کسی کو این آر او ملے گا، نہ بھاگنے دیں گے، بلاول بھٹو
پیسہ نہیں، ن لیگ کی ٹکٹ چلی ہے، ن لیگ توڑنےکی کوشش کرنیوالےخودٹوٹ رہےہیں، نوازشریف کےبیانیےکا ڈنکا پورے ملک میں بج رہا، مریم نواز
وزیراعظم کااعتماد کاووٹ لینےکیلئےبڑافیصلہ، قومی اسمبلی کاخصوصی اجلاس ہفتےکو طلب، تمام ایم این ایزکواسلام آبادسےباہرجانےسےروک دیاگیا
سینیٹ کاامیدوار بنانےکااعلان، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسد قیصر کی ملاقات، وزیراعظم سےوزیراعلیٰ بلوچستان کاٹیلی فونک رابطہ