آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

پبلک نیوز: آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی.

انگلینڈ کےجوروٹ نے اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کردی، جوروٹ 923 پوائنٹس کےساتھ بدستورپہلےنمبرپرہیں. فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے او ربابر اعظم چوتھے نمبرپرہیں. انڈیا کے ورات کوہلی 4 درجےتنزلی کےبعد 13 ویں نمبرپرچلے گئے. انگلینڈکےخلاف بہترین کاکردگی پرانڈیا کےرشبھ پنت 5درجےبہتری کےبعدپانچویں پوزیشن پرآگئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں