کراچی(پبلک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک سال کی کم سطح 157 روپے سے بھی نیچے آ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 157.16 سے کم ہو کر 156.95 روپے کا ہو گیا۔