گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 3 اموات رپورٹ

پاکستان میں کرونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے،مہلک وائرس نےمزید تین زندگیاں نگل لیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ایک روزمیں 19ہزار402 کرونا ٹیسٹ کئے گئے، 532 نئے مریض سامنے آگئے،مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 74 فیصدرہی۔

کروناکے سب سے زیادہ کیس لاہور سے رپورٹ ہوئے جہاں مثبت کیسز کی شرح 7.47 فیصد تک جا پہنچی۔ملک بھرمیں 179مریضوں کی حالت تشویشناک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں