کرائے کے وزیراعظم نے غنڈے بھیجے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان مسلم ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے وزیراعظم نے غنڈے بھیجے۔ یہ بدمعاشی سے اعتماد کا ووٹ لینا چاہتے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم عوام کوان کی اصلیت بتاناچاہتے تھے۔ یہ وزیراعظم نہیں رہا۔ یہ وزیراعظم ناکام ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کدھر ہے وزیر داخلہ؟ چوروں کا مقابلہ کریں گے۔ ہم کھڑے ہیں ادھر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں