اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز

میلان (پبلک نیوز) اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز۔ فیشن ویک میں نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا اور موسم بہار کی مناسبت سے اپنے ڈیزائن متعارف کروائے۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز ہوگیا۔ فیشن ویک میں نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا اور موسم بہار کی مناسبت سے اپنے ڈیزائن متعارف کروائے۔ ماڈلز نے ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
ایونٹ میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں