پاکستان ڈربی کی تیسری گھڑ ڈور ہائیڈ آؤٹ گھوڑے نے جیت لی

لاہور: ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کا انعقاد آج لاہور ریس کورس میں کیا جا رہا ہے۔

پاکستان ڈربی میں نو گھوڑے ریس میں شامل ہونگے جبکہ ڈربی ڈے پر چھ کپ ریسز سمیت مجموعی طور پر 11 ریسز ہوں گی۔ پاکستان ڈربی میں امیزنگ رنر، بگ موو، ایکسپشنل ون، گورنر نامی گھوڑے ان ایکشن ہونگے۔

گوندل گفٹ، من ٹھار، نائل، ساحل اور ہائیکو بھی کانٹے دار ڈربی ریس کا حصہ ہونگے۔ ملک کی سب سے بڑی ڈربی ریس میں فاتح گھوڑے کو 20 لاکھ انعامی رقم ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں