پنجاب : سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں بھرتیاں کرنے کی اجازت وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ دیں گے، بھرتیوں سے قبل کیبنٹ کمیٹی میں معاملہ لایا جائے گا اور صرف پنجاب پبلک سروس کمیشن(پی پی ایس سی) کے تحت بھرتیاں ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں