سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودیہ کےوزیراعظم بن گئے

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کومبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں ، شاہی حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں