خواتین کے عالمی دن پر گوگل کا ڈوڈل

گوگل نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وومن ڈے کے موقع پر گوگل کا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔

ڈوڈل میں انیمیڈڈ تصاویر دیکھائی گئی ہیں جن میں خواتین کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں اس حوالے سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں